Fiqh - فقہ - اسلامی فقہ - Tazkia.org - Urdu
ہاں اگر اس کے بعد وہ بيچنے والا يوں کہہ دے کہ ميں نے دے دى يا يوں کہے اچھا لے لو تو پھر بک جائے گى ۔اسى طرح اگر وہ ایک اٹھ کھڑا ہوايا کسى کا م کو چلا گیا تب دوسرے نے کہا ميں نے لے ليا تب بھى وہ چيز نہيں بکى۔